پریس کلب جالندھر میں اردو مشاعرہ ہوا
جالندھر: آج ہر ماہ کر طرح پریس کلب جالندھر میں ہند سماچارا کر طرف سے اردو مشاعرہ کروایا گیا ،جس میں بہت سے شاعر وں نے شرکت کی اور اپنی اردو غزلیں اور کلام پیش کیے اور آئے ہوئے مہانوں کا دل جیت لیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر تنوجا تنو نے
ادبی دنیا کی جانب سے پریس کلب جالندھر میں منعقد کیے گئے مشاعرہ کے دوران اپنی نظم پیش کی … پروگرام کے ناقابلِ فراموش لمحات جو تصویروں میں قید ہو گئے۔
https://www.facebook.com/share/v/1A4AxB4CtB/
نظم
چلو آج کچھ محبت کی بات کرتے ہیں۔
الفاظ کی محفل میں اپنی دنیا تلاش کرتے ہیں۔
ڈاکٹر تنوجا تنو۔
اس موقع پر دیگر شاعروں نے بھی اپنی غزلیں پیش کیں ۔ پرم داس ہیر،پرمیلا روڑہ ،جسپا جیروی ،دھرم پال ساحل ، دیپکا روڑہ ، راجیندر کور، قیمتی کیسر، مادوی اگروال موجود تھے ۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں